Posts

Showing posts from January, 2021

Understanding Yourself!

Image
ELC- Module 1  Managing People Part 2 Understanding  yourself In this blog,you will get to know more about Understanding Yourself 1.Applying assertiveness. 2.Understanding personality types. 3.How to become assertive? 4.Positional Power/Personal Power. 5.X-style manager/Y-style manager. 6.Clarifying your values. 7.Personal Values. 1.سب سے پہلے ہم بات کریں گے applying assertiveness: جب ہم بات کرتے ہیں Teacher as manager کی تو ایک معلم کو active ہونے کے ساتھ ساتھ assertive بھی ہونا چاہیے۔اس کو آپ آسان الفاظ میں positive بھی کہ سکتے ہیں۔تاکہ ان کو جو بھی کام دیا جائے وہ اس کو مثبت انداز میں کرسکیں اسی طرح اپنے ساتھ کام کرنے والوں کے لئے بھی ایک اچھا ماحول فراہم کریں۔اور جن بچوں کی تربیت آپ کے ذمے ہے ان بچوں کے بارے میں بھی مثبت رہیں۔اور assertiveness ایک ایسی خوبی ہے جو نہ صرف آپ کو اپنی professional life میں فائدہ پہنچاسکتی ہے بلکہ آپ کو اپنی personal life میں بھی اس سے بہت فائدہ ہوگا۔اس میں بس ہمیں اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ ہم assertive بنیں اور aggressive نہ بنیں ۔کیونکہ agg...

HOW TO MANAGE PEOPLE?

 MODULE 1     (لوگوں کو منظـم کرنا)MANAGING PEOPLE جب ہم لیڈرشپ کی بات کرتے ہیں تو اس میں سب سے پہلی چیز ہے :لوگوں کو منظم کرنا۔لوگوں کو منظم کرنے کےلئے تین باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں: UNDERSTANDING YOURSELF MANAGING TEAM LEADING OTHER'S Understanding Yourself 1.سب سے پہلی چیز ہے خود آگاہی (Self-Awareness) :ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ ہم خود سے آگاہ نہیں ہوتے۔جب تک ہم خود سے آگاہ نہیں ہونگے توہم دوسروں سے بھی آگاہ نہیں ہوسکتے اور پھر ہم ٹیم کو لیڈ بھی نہیں کرسکتے،لہذاہمیں خود سے آگاہ ہونا بہت ضروری ہے۔اس کے لئے آپ کے پاس sense of psychology ہونا چاہیے تاکہ آپ اپنی نفسیات کو بھی سمجھ سکیں اور پھر دوسروں کی نفسیات کو بھی بہ خوبی سمجھ سکیں اور پھر ان لوگوں کو manage کرسکیں۔ 2۔دوسری چیز جو آپ کو سمجھنی ہے وہ ہے (Keep Moving) :سب سے زیادہ انسان اپنے تجربوں سے سیکھتا ہے ۔اس لئے آپ کی زندگی میں جو کچھ ہورہا ہے یا آپ کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آیا اور آپ نے اس کے REACTION میں کیا کیا؟یہ بھی آپ کہی لکھیں تاکہ آپ کو اس سے فائدہ ہو اور دوسروں کو بھی ہو۔اس کے لئے آپ اپنی Dail...