Importance of Etiquette
Good Manners are about respecting yourself and others.. They will make life more enjoyable for you and for those you come into contact with. If you are well mannered others will be more comfortable in your company. People with good manners will usually make a positive impression on those around them.A well mannered person will not only get respect and worldly benefits but he will get all the bounties of Dunya and Akhira. "الدین کلہ ادب" یعنی ہمارا دین بھی سارا کا سارا ادب ہے۔اگر ہم اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت دیکھیں تو ہمیں ہر ہر موقع کا ادب سکھایا گیا ہے اور ہر موقع کی سنت سکھائی گئی ہے۔عمومی طور پر ہماری نظر صرف چند خاص موقعوں کی سنتوں کی طرف ہوتی ہے جیسے کہ پانی پینے کی سنت ،کھانا کھانے کی سنت وغیرہ اور ان پر عمل کرکے ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے سنتوں پر عمل کرلیا حالانکہ ایسا نہیں ہے بلکہ صبح اٹھنے سے لے کر رات کو سونے تک ،زندگی کے ہر معاملات میں مثلاً کس سے کیسے بات کرنی ہے؟کاروباری معاملات میں کن باتوں کا خیال رکھنا ہے؟والدین کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے؟بھائی ب...