Posts

Showing posts from February, 2021

"Managing A Team"

Image
Managing A Team آج ہم مزید س بارے میں بات کریں گے کہ ٹیم کو کیسے مینیج کیا جاتا ہے: Valuing diversity Delegating effectively Letting go Motivating others ۱۔سب سے پہلے ہم بات کریں گے Valuing Diversityکی: ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ ہم کسی بھی ادارے میں کام کریں گے تو وہاں ہر طرح کے لوگ آپ کو ملیں گے۔اگر لوگ آپ کی طرح کے ہونگے اور آپ کے ہم خیال ہونگے تو انکو تو مینیج کرنا آسان ہے۔لیکن اگر لوگ مختلف اقسام کے ہونگے تو یہاں پر آپ کو مشکلات آسکتی ہیں۔اب یہ جو تنوع(DIVERSITY)ہے اس کو کیسے مینیج کرنا ہے اور کیسے اس میں اعتدال سے کام لینا ہے یہ ایک challenge ہے۔اس تنوع کو سمجھنے کے لئے ہمیں پہلے اس کی اقسام کو سمجھنا پڑے گا۔ Types of Diversity ویسے تو ےتنوع کی بہت ساری اقسام ہیں لیکن اگر کام کی جگہوں کی بات کی جائے تو وہاں عموما چھ اقسام پائی جاتی ہیں: 1.Cultural diversity 2.Racial diversity 3.Religious diversity 4.Age Diversity 5.Economic diversity 6.Educational diversity. ان کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں: ویسے تو ہماری فطرت ہے کہ ہم ہر چیز میں تنوع چاہتے ہیں ،اور اگر ایک جیسی چیز ملے تو ہم...

ELC-MODULE 1 ''Managing a team".

Image
  Managing a team جب ہم مینیجر کی بات کرتے ہیں تو ایک مینیجر میں کیا کیا خوبیاں ہونی چاہیے؟تو پچھلے blog  میں ہم نے بات کی کہ ایک مینیجرکے لئے سب سے پہلے خود آگاہی ہے جس پر ہم discuss کرچکے ہیں ۔اس کے بعد بات آتی team کی کیونکہ جب مینیجر ہوگا تو اس کی ایک ٹیم بھی ہوگی اب ٹیم کو کیسے مینیج کرنا ہے؟تو اس میں تین چیزیں آپ کو دیکھنی ہیں۔ Setting goals and planning Designing work High performing Team 1۔سب سے پہلے ہم بات کریں گےsetting goals and planning کی: یہاں پر ۲ چیزوں کا واضح ہونا ضروری ہے۔ایک ہے goals  اور دوسری چیز ہے planning یہ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔اگر آپ کے پاس goals ہیں لیکن آپ کی کوئی planning نہیں ہے تو آپ اپنے goals حاصل نہیں کرسکتے اور اگر آپ planning کررہے ہیں لیکن آپ نے اپنے goals set نہیں کئے تو بھی آپ کو یہ نہیں معلوم ہوگا کہ آپ کو جانا کہاں ہے؟ goals کیا ہوتے ہیں؟ Desired outcomes   اور اگر تعلیم کی اصطلاح میں دیکھیں تو : Desired educational outcomes مثال کے طور پر آپ کوئی بھی کام کرتے ہیں تو آپ ہمیشہ اس کا end result دیکھتے ہیں کہ ا...