HOW TO MANAGE PEOPLE?
MODULE 1
(لوگوں کو منظـم کرنا)MANAGING PEOPLE
جب ہم لیڈرشپ کی بات کرتے ہیں تو اس میں سب سے پہلی چیز ہے :لوگوں کو منظم کرنا۔لوگوں کو منظم کرنے کےلئے تین باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں:
UNDERSTANDING YOURSELF
MANAGING TEAM
LEADING OTHER'S
Understanding Yourself
1.سب سے پہلی چیز ہے خود آگاہی(Self-Awareness):ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ ہم خود سے آگاہ نہیں ہوتے۔جب تک ہم خود سے آگاہ نہیں ہونگے توہم دوسروں سے بھی آگاہ نہیں ہوسکتے اور پھر ہم ٹیم کو لیڈ بھی نہیں کرسکتے،لہذاہمیں خود سے آگاہ ہونا بہت ضروری ہے۔اس کے لئے آپ کے پاس sense of psychology ہونا چاہیے تاکہ آپ اپنی نفسیات کو بھی سمجھ سکیں اور پھر دوسروں کی نفسیات کو بھی بہ خوبی سمجھ سکیں اور پھر ان لوگوں کو manage کرسکیں۔
2۔دوسری چیز جو آپ کو سمجھنی ہے وہ ہے(Keep Moving):سب سے زیادہ انسان اپنے تجربوں سے سیکھتا ہے ۔اس لئے آپ کی زندگی میں جو کچھ ہورہا ہے یا آپ کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آیا اور آپ نے اس کے REACTION میں کیا کیا؟یہ بھی آپ کہی لکھیں تاکہ آپ کو اس سے فائدہ ہو اور دوسروں کو بھی ہو۔اس کے لئے آپ اپنی Daily Dairy لکھنے کی ترتیب بھی بنا سکتے ہیں،تاکہ آپ کے پاس ایک جگہ چیزیں جمع ہوجائیں۔اور پھر آپ اپنے واقعات سے سیکھ کر آگے بڑھیں۔
3۔تیسری چیزہے Analyzing your Performance:یعنی اپنا محاسبہ کرنا اور اپنی کارکردگی کا جائزہ لینا۔اپنی کارکردگی کا جائزہ ہم اس وقت لے سکتے ہیں جب ہماری زندگی میں کوئی goals ہونگے اور ان کی تحصیل کے لئے ہم کوشاں ہونگے اور اگر ہماری زندگی میں goals نہیں ہونگے تو ہمارا وقت صرف گزر رہا ہوگا اور ہماری productivity میں بھی کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔اس لئے goalsبنا کر پھر ان کا محاسبہ کرنا بھی بہت ضروری ہے تاکہ ہمارے اندر بہتری بھی آئے۔
4۔چوتھی چیز ہےGet Honest Feedback:یعنی کسی ایماندار آدمی سے مشورہ لینا۔ایماندار آدمی وہ ہی ہوگا جو اپنے ساتھ ایماندار ہو اور اگر کوئی اپنے ساتھ ایماندار نہیں تو وہ آپ کے ساتھ کیسے ہوسکتا ہے؟
شیخ تلمیذ صاحب ھدایہ نے ایک کتاب میں لکھا ہے کہ آدمی تین قسم کے ہوتے ہیں:
1۔پورا آدمی۔
2۔آدھا آدمی
3۔کچھ بھی نہیں
پورا آدمی تو وہ ہے جو خود صاحب الرائے ہو اور مشورہ بھی لیتا ہو۔
آدھا آدمی وہ ہے جو صاحب الرائے ہو لیکن مشورہ نہیں لیتا ہو۔
اور جو آدمی نہ صاحب الرائے ہو اور نہ مشورہ لیتا ہو وہ کچھ بھی نہیں ہے۔
5۔پانچویں چیز ہےUnderstanding EQ:یعنی جذبات کو سمجھنا۔آپ لوگوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتے ہیں ،اس اہلیت کے جانچنے کو EQ کہتے ہیں۔آپ کا لوگوں کے ساتھ مختلف مواقعوں میں رویہ کیسا ہے؟
6۔خود اعتمادیSelf-Confidence: سے مراد اپنے جذبات کو مختلف مواقع پر منظم کرنا ہے اور اس کے اظہار کی صحیح تشکیل کو سیکھنا ہے، اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم ماہرین کی جانب سے مقرر کردہ اصطلاحات سے واقفیت نہ حاصل کرلیں۔ چنانچہ اس موضوع پر لکھنے والے ماہرین کی کتابوں میں مندرجہ ذیل تفصیلات ملتی ہیں:
- باطنی قابلیت Inward Competencies
- ظاہری قابلیت Outward Competencies
- خود شناسی Self-awareness
- خود انتظامی Self-management
MashaAllah اللھم زد فزد
ReplyDeleteJazakillah ❣️
Deleteبہت ہی شاندار اور کار آمد کاوش ۔۔ماشاءاللہ
ReplyDeleteجزاک اللہ خیرا
DeletemashaAllah
ReplyDeleteJazakAllah 🙂
Deleteاللہ کرے زور قلم اور زیادہ
ReplyDeleteجزاک اللہ
DeleteGood work
ReplyDeletekeep it up😊
proud of you
These thoughts &
motivational thinking will help people to grow in a different way!
JazakAllah for supporting me always ❣️
Deleteشیخ تلمیذ صاحب ہدایہ کا آپ نے ذکر کیا ہے، ان کا مختصر تعارف؟؟؟
ReplyDeleteالامام برھان الاسلام" الزرنوجی" تلمیذ صاحب الھدایہ
Deleteماشاء اللہ
ReplyDeleteجزاک اللہ خیرا
DeleteMasha'Allah well written (y)
ReplyDeleteJazakAllah 👍
DeleteMashallah well written.great effort done by you.keep it up.but some points are difficult to implement because of dependency on someone.
ReplyDeleteجزاک اللہ خیرا کثیرا 🙂
DeleteGood
ReplyDelete